پنجاب سولر سسٹم منصوبے کا اغاز ہو چکا ہے اور پنجاب میں 9483 سولر پینل پنجاب کے عوام کو ملیں گے اور اس حوالے سے باضابطہ طور پر تمام تر جتنی بھی تیاریاں تھیں وہ مکمل کر لی گئی ہیں اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے مفت سولر سسٹم دینے کا پروجیکٹ جو ہے وہ
لانچ کیا گیا تھا اور جس کا اغاز ہو چکا ہے اور اس میں جن لوگوں کے اہل ہوں گے اس حوالے سے تمام تر ضابطہ قواعد جو ہے ان پر بھی جو ہے وہ مکمل کر لیے گئے ہیں یہ کہ اگر اپ سولر سسٹم کے حقدار ہیں تو اپ 8800 پر میسج کر کے اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ جن کو سولر سسٹم نہیں ملے گا پہلے ہم ان کی بات کر لیتے ہیں ان میں وہ لوگ جن کے میٹر پر جو ہے وہ ٹیمپر ہیں
یا جن کے خلاف ایف ائی ار درج ہے یا وہ لوگ جو کہ ایک سے زائد میٹر رکھتے ہیں ان لوگوں کو سولر سسٹم نہیں دیا جائے گا جبکہ سولر سسٹم کے حوالے سے پنجاب حکومت کی جو پالیسی ہے اس میں رولز ان کے پنجاب حکومت کی
پالیسی کے مطابق ڈبل800 پر جو ہے وہ میسج کرنے کے بعد اپ اپنی اہلیت جو ہے وہ چیک کر سکتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ 200 سے جو یونٹ والے صارفین ہیں ان کو بالکل مفت سولر سسٹم جو ہے وہ پنجاب حکومت کی جانب سے دیا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ اورون جو کلو واٹ کے سولر ہیں وہ 47 ہزار سے زائد لوگوں کو دیے جائیں گے مفت سولر
سسٹم جو ہے وہ پنجاب میں 94 ہزار سے زائد لگانے پر جو ہے وہ ایک تو ماحول بہتر ہوگا دوسرا جو وفاقی حکومت کی سبسڈی بوجھ ہے جو بجلی کے ن رخوں پر وہ کم ہوگا اس کا ہر طرح سے جو ہے وہ فائدہ ہوگا عوام کو اور اس کے ساتھ ساتھ اگر ایک لاکھ کے قریب یہ سولر سسٹم پنجاب کے اندر لگائے جاتے ہیں تو اس سے 97 ہزار کاربن جو ہے وہ اخراج ہوگا اس کا اور ماحول بھی صاف ہوگا۔